مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہےجس کے باعث ممبئی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، فلائٹ آپریشنز اور شہر میں چلنے والی ٹرین سروسز کو بھی تاخیر کا سامنا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق ممبئی میں آج بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہےجس کے باعث ممبئی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
News ID 1881689
آپ کا تبصرہ